کین ولیمسن پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز سے باہر ہوگئے

کراچی – پاکستان کے خلاف بقیہ ٹی20 میچز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ہیمسٹرنگ انجری کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے۔ سیریز کے دوسرے ٹی20 میں کین ولیمسن 15 گیندوں پر 26 رنز بنا کر انجری کے باعث ریٹائرڈ ہٹ ہوگئے تھے جبکہ انکے بعد ٹیم کی قیادت ٹم ساؤتھی نے … کین ولیمسن پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز سے باہر ہوگئے پڑھنا جاری رکھیں